3 عادتیں بنا لیں مزے کریں گے ۔

3 عادتیں بنا لیں مزے کریں گے ۔
پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018 | 14:24
جب ایمبولینس دیکھیں تو اس میں لیٹے مریض کیلئے دعائے صحت کریں ۔ آپ کبھی بیمار نہ ہونگے ۔ ہر نماز کے بعد حرمین شریفین کو دعا دیں ۔ وہاں سے آنے والوں سے حرمین شریفین کی خیریت پوچھا کریں ۔ بغیر ایک روپیہ خرچ کئے ہر سال زیارت حرمین شریفین نصیب ہوگی ۔ کسی کی اچھی گاڑی اور کثرت مال دیکھ کر خوب خوش ہوا کریں اور اس کے مال و گاڑی کی حفاظت و ترقی کی دل سے دعا کیا کریں ۔ اللہ پاک اس سے زیادہ آپ کو دے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں