مہاتماگاندھی

مہاتماگاندھی
منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018 | 9:55
کمزور شخص کبھی معاف نہیں کرسکتا کیونکہ معاف کرنا ایک مضبوط شخص کا وصف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مہاتماگاندھی ۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے۔۔۔۔۔۔ نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہے مزید اقوال انسان کا جہل اس سے زیادہ کیا ہو گا کہ وہ پتھروں (جواہرات) کو جمع کرتا ہے اور قیمتی اشیاء

قیمتی اشیاء کو ضائع کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔کسی آدمی کی سب سے بڑی خوبی اپنے دشمنوں کے ساتھ نرم دلی کا برتاؤ ہے کیونکہ اللہ خود اپنے دشمنوں سے اچھا برتاؤ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں وہ شخص نہیں ہوں جو صرف یہ کہہ کر مطمئن ہو جائے کہ فلاں مصنّف نے یہ کہا ہے اور فلاں نے یہ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو شخص اللہ کے قوانین کی نافرمانی کرتا ہے اسے کبھی عزت حاصل نہیں ہوتی چاہئے اُس کی شہرت آسمانوں کو چھوتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں وہ شخص نہیں ہوں جو صرف یہ کہہ کر مطمئن ہو جائے کہ فلاں مصنّف نے یہ کہا ہے اور فلاں نے یہ نہیں کہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *