ذکرخفی

ذکرخفی
بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018 | 9:56
شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئے گا موالانا صاحب نے ستر قسم کی قرات سے کلمہ سنایا جسے سن کر شاہ صاحب نے فرمایا یہ غلط ہے آپ دو برتن منگوا ئیں میں کلمہ پڑھ کر سناتا ہوں۔مولانا رومؒ نے دو پلیٹیں منگو ا ئیں آپ نے پلیٹوں کو او پر نیچے جوڑ کر لاالہ کا سانس کھینچا تو او

کھینچا تو او پر والی پلیٹ چھت سے جالگی اور جب الا اللہ کے سانس کی ضرب دل پر لگائی تو دونوں پلیٹیں آپس میں مل گئیں جس پر آپ نے فرمایا صحیح کلمہ وہ ہے جوبندے کو مولا سے اس طرح ملا دے جس طرح پلٹیں آپس میں مل گئیں ہیں

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں