سورج28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ، اس موقع پرقبلہ کے رخ کا کس طرح بہترین تعین کیاجاسکتاہے ،ماہرین نے طریقہ کار بتادیا

سورج28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ، اس موقع پرقبلہ کے رخ کا کس طرح بہترین تعین کیاجاسکتاہے ،ماہرین نے طریقہ کار بتادیا
جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018 | 5:37
سورج 28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا ۔جس سے قبلہ کے رخ کا بہترین تعین ہو سکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگا جبکہ اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہوگا قبلہ رخ کا درست تعین کیا جاسکے گا -28 مئی کو اس وقت زمین پرایک چھڑی عموداََ گاڑھ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں جیسے ہی یہ وقت آئے گا اس سایہ پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط

عمودگرائیں شامل سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگا دوبارہ سورج -16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *