32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،معاون پائلٹ کاک پٹ سے باہر کی جانب کھنچا چلا جا رہا تھا کہ ۔۔۔پھر کیا ہوا؟آج پیش آنیوالا ایسا غیر معمولی واقعہ جو آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کر دے گا

32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،معاون پائلٹ کاک پٹ سے باہر کی جانب کھنچا چلا جا رہا تھا کہ ۔۔۔پھر کیا ہوا؟آج پیش آنیوالا ایسا غیر معمولی واقعہ جو آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کر دے گا
جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018 | 13:53
چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز 32 ہزار فٹ بلندی پر ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث جہاز کو پائلٹ نے مہارت کے ساتھ زمین پر اتار لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فضائی کمپنی کے ایئر بس طیارے کی ونڈ اسکرین دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث معاون پائلٹ کاک پٹ سے باہر کی جانب کھنچا چلا جا رہا تھا ۔ طیارہ تیزی سے 24 ہزار فٹ نیچے کی جانب آنے لگا۔ جبکہ انتہائی شور کی وجہ سے کنٹرول ٹاور کی آواز بھی سنائی نہیں دے رہی تھی اس دوران پائلٹ نے حاضر ظاہرہ کرتے

ہوئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروادی۔طیارے میں 119 افراد سوار تھے جو پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت کے باعث محفوظ رہے تاہم معاون پائیلٹ کو ونڈ اسکرین کے ٹکڑے لگنے سے معمولی زخم آئے جبکہ 17 مسافروں کا طبی معائنہ بھی کیا گیا جس میں سے کسی کو بھی غیر معمولی چوٹیں نہیں آئی ہیں۔بحفاظت لینڈنگ کرانے پر سوشل میڈیا پر طیارے کے پائلٹ کی تعریف کی جا رہی ہے۔

بیجنگ(این این آئی)چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز 32 ہزار فٹ بلندی پر ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث جہاز کو پائلٹ نے مہارت کے ساتھ زمین پر اتار لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فضائی کمپنی کے ایئر بس طیارے کی ونڈ اسکرین دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث معاون پائلٹ کاک پٹ سے باہر کی جانب کھنچا چلا جا رہا تھا ۔ طیارہ تیزی سے 24 ہزار فٹ نیچے کی جانب آنے لگا۔ جبکہ انتہائی شور کی وجہ سے کنٹرول ٹاور کی آوازبھی سنائی نہیں دے رہی تھی اس دوران پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروادی۔طیارے میں 119 افراد سوار تھے جو پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت کے باعث محفوظ رہے تاہم معاون پائیلٹ کو ونڈ اسکرین کے ٹکڑے لگنے سے معمولی زخم آئے جبکہ 17 مسافروں کا طبی معائنہ بھی کیا گیا جس میں سے کسی کو بھی غیر معمولی چوٹیں نہیں آئی ہیں۔بحفاظت لینڈنگ کرانے پر سوشل میڈیا پر طیارے کے پائلٹ کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *