…اونٹنی کے دودھ کو

…اونٹنی کے دودھ کو
جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018 | 12:35
سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق نے جنوبی پنجاب میں اونٹ پال حضرات سے خالص آرگینک دودھ کے حصول کے حوالے سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے تعاون سے اونٹنی کے دودھ کو خالص حالت میں لاہور کے عوام تک پہنچانے کی خصوصی کاوش کی ہے۔یونیورسٹی کے پتوکی کیمپس میں اونٹنی کے اس خالص دودھ کو پاسچرائزڈ کیا جاتا ہے اور پھر اسے ایک لٹر کی دیدہ زیب بوتلوں میں پیک کرکے حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق لاہور کے سٹورز پر فروخت کے لئے پیش کر دیا جاتا ہے۔ اس دودھ کی خصوصیات

کہ اس میں کولیسٹرول کی مقدار کم جبکہ وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہے جبکہ ایک لٹر دودھ میں 50 یونٹ انسولین شامل ہیں جس کے باعث یہ شوگر اور یرقان کے مریضوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہےاونٹنی کا یہ دودھ مڑیچہ اور بریلی نسل کی اونٹنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے جو ”انمول کیمل ملک“ کے نام سے لاہور میں سویرا سٹور شادمان، میٹرو ٹھوکر نیاز بیگ اور میٹرو ماڈل ٹاﺅن پر دستیاب ہے اس خوش ذائقہ دودھ کے ایک لٹر بوتل کی قیمت 120 روپے ہے۔

…اونٹنی کے دودھ کو
جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018 | 12:35…اونٹنی کے دودھ کو
جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018 | 12:35

اپنا تبصرہ بھیجیں