قیمتی گدھا ۔ بے وقعت بیوی

قیمتی گدھا ۔ بے وقعت بیوی
جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018 | 12:19
ایک خان صاحب نے اپنی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی پر داماد سے پیسے نہیں لئے ۔ اُسے فی سبیل اللہ دے دیا ۔ شادی کے بعد کسی وقت باہر بارش ہو رہی تھی ۔ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنا باہر بندھا ہوا گدھا کھول کر خیال سے اندر لانے کے لئے کہا تاکہ اُسے کہیں ٹھنڈ نہ لگ جائے ۔ بیوی بولی ” تجھے اپنے گدھے کا تو اتنا خیال ہے میرا کوئی خیال نہیں ہے کہ مجھے بھی ٹھنڈ لگ سکتی ہے ” شوہر نے جواب دیا ” گدھا میں پانچ سو روپے میں لایا تھا

روپے میں لایا تھا تُو تو مجھے مُفت میں ملی ہے “-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *