حماقت اور ندامت

حماقت اور ندامت
ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018 | 19:22
غصہ حماقت سے شرو ہوتا ہے اور ندامت پر ختم ہوتا ہے۔ کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا، جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو۔ سخی خواہ مفلس ہو‘ لوگ اس کی عزت کرتے ہیں‘ بخیل خواہ دولت مند ہو وہ لوگوں کے دلوں میں عزت حاصل نہیں کر سکتا۔ سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ ارسطو میری کامیابیوں میں میرے مضبوط ارادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو عورت کی قدر نہیں کرتا میرے خیال میں وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے حسین عورت کو دیکھنے سے آنکھیں اور نیک سیرت عورت کو دیکھنے سے دل

سے دل خوش ہوتا ہے ٰآپ خوش ہیں یا ناخوش تکلیف اور مصیبت سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ مصروف رہیں میں اپنے دشمنوں پر اس لئے غالب آتا ہوں کہ وہ چند لمحوں کو کچھ نہیں سمجھتے مگر میں ان لمحوں کی قدروقیمت کو خوب اچھی طرح سمجھتا ہوں نپولین بونا پارٹ

میں اپنے دشمنوں پر اس لئے غالب آتا ہوں کہ وہ چند لمحوں کو کچھ نہیں سمجھتے مگر میں ان لمحوں کی قدروقیمت کو خوب اچھی طرح سمجھتا ہوں۔ میری کامیابیوں میں میرے مضبوط ارادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو عورت کی قدر نہیں کرتا میرے خیال میں وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے حسین عورت کو دیکھنے سے آنکھیں اور نیک سیرت عورت کو دیکھنے سے دل خوش ہوتا ہے ٰآپ خوش ہیں یا ناخوش تکلیف اور مصیبت سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ مصروف رہیں نپولین بونا پارٹ

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *