سکرین کے سکریچ ختم کرنا انتہائی آسان، اب گھر بیٹھے اپنا موبائل ،ٹی وی ، لیپ ٹاپ کچھ بھی پہلے جیسا نیا بنائیں

سکرین کے سکریچ ختم کرنا انتہائی آسان، اب گھر بیٹھے اپنا موبائل ،ٹی وی ، لیپ ٹاپ کچھ بھی پہلے جیسا نیا بنائیں
منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018 | 18:02
فون سکرین اور بدنما سکریچ پ جتنی بھی کوشیش کر لیں مگر فون کی سکرین پر سکریچ پڑھ ہی جاتا ہے ، جو دیکھنے میں بھی ناگوار لگتا ہے اور سکرین پڑھنے میں بھی کوفت دیتا ہے۔ سکریچ مٹانے کے گھریلو ٹوٹکے ٹوتھ پیسٹ کیساتھ اگر آپ انگلی سے تھوڑی ٹوتھ پیسٹ فون کی سکرین پر مل دیں اور تھوڑی دیر بعد کسی نرم کپڑے سے صاف کریں گے تو نا صرف سکریچ ختم ہو جائے گا بلکے سکرین چمکدار ہو جائے گی۔ ربڑ کیساتھ چھوٹے سکریچ پینسل کے ربڑ کیساتھ آسانی سے ختم ہو جاتے ہیں ۔ آلو کے

پور ہے وہاں اس کا چھلکا بھی بہت مفید ہے ، اُلو کے چھلکے سے سکریں صاف کریں یا کسی بھی شیشے کو صاف کریں تو وہ بلکل نئے جیسا ہو جاتا ہے

ڈسپلیکس کیساتھ
ٹچ سکرین سیلر نا صرف چھوٹے سکریچ کو فورا ختم کردیتے ہے بلکہ بڑے سکریچ کو بھی ایسے ختم کرتی ہے جیسے کبھی وہ تھا ہی نہیں۔
ویجیٹبل آئل کیساتھ
گھر میں موجود تھوڑا سا ویجی ٹیبل آئل سکریںن پر ملنے سے سکرین کو صاف شفاف اور چمکدار بنا دیتا ہے۔
پیٹرولیم جلی کیساتھ
اگر ویجیٹبل آئل کوکنگ میں استعمال کرتے ہوئے ختم ہو گیا ہے تو پٹرولیم جیلی استعمال کریں جیلی کے نتائج آئل سے بھی زیادہ چمکدار ہوتے ہیں
ٹالکم پوڈر کیساتھ
ٹالکم پاوڈر کو اگر کسی نرم کپڑے سے سکرین پر رگڑیں گے تو بھی سکریچ ختم کردے گا

گھر کے مختلف حصوں میں کالی مرچ چھڑک دیں

گھر کے مختلف حصوں میں کالی مرچ چھڑک دیں
جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018 | 19:17
کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہترین چیز ہیں۔ اس مقصد کے لیے اپنے گھر میں جابجا کالی مرچ چھڑک دیں۔ اس طرح چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے آپ کے گھرمیں داخل ہونے کی جرا¿ت نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے صحن میں درخت

رکھے ہیں اور ان کے تنے کھائے جا رہے ہیں تو ان پر زہریلی سپرے کرنے کی بجائے کالی مرچوں میں تھوڑا سا آٹا ملائیں اور اس آمیزے کو درختوں کے تنوں کے اردگرد چھڑک دیں۔ اس سے تنوں کو کھانے والے جرثوموں سے آپ کو نجات مل جائے گی اور آپ کے درخت صحت مند رہیں گے۔