شوگر میں مبتلا افراد کی عمرکتنے سال کم ہو جاتی ہے ؟ خوفناک انکشاف

شوگر میں مبتلا افراد کی عمرکتنے سال کم ہو جاتی ہے ؟ خوفناک انکشاف
بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018 | 12:41
مانچسٹر برطانیہ اور چین کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس (شوگر) میں مبتلا افراد کی اوسط شرح زندگی 9 سال کم ہو سکتی ہے۔ حالیہ شائع شدہ طبی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے مطالعاتی تحقیق اور جائزہ سے اخذ کیا ہے کہ ذیابیطس میں مبتلا افراد دیگر صحت مند افراد کے مقابلہ میں اوسطاً 99 سال قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔چین میں ذیابیطس کےمریضوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت چین میں 10 کروڑ افرادذیابیطس میں

مبتلا ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ اور چین کی پیکنگ یو نیورسٹی

نے 30 سے 799 سال کی عمر کے 5 لاکھ افراد کا مطالعاتی جائزہ لیا اور 2004 سے لے کر 2008 تک کے دورانیہ کے لئے 5دیہی اور 5 شہری علاقوں کے افراد کو زیر مطالعہ رکھنے کے لئے ان کی خدمات حاصل کیں، ان افراد کی 20144 تک اموات کا جائزہ لیا گیا اس تحقیق کی روشنی میں ماہرین نے اخذ کیا کہ

ذیابیطس میں مبتلا افراد کی اوسط شرح زندگی 99 سال کم ہو جاتی ہے اور ذیابیطس میں مبتلا افراد دیگر صحت مند افراد کے مقابلہ میں اوسطا99 سال قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ ذیابیطس کے مرض سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں بھی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *