100دن کی کہانی

100دن کی کہانی
منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018 | 19:32
ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہو گئی لیکن شام ڈھلتےہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کیساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئجہاں سے چوری ہوئی تھیاور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا ۔میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا میری بیوی کیڈیلیوری کے باعث

حالت تشویش ناک تھی مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا رہا تھا کہکیسے اسے ہسپتال پہنچاوںبس اس وجہ سے میں نے چوری جیسا گھناونا قدم اٹھایا مگر میں اپنے کئے پرشرمندہ ہوں ۔۔ اور امید

کرتا ہوں آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیںگےمیری طرف سے آپ اور آپکی فیملی کیلئے ایک عدد تحفہ ۔

آج رات کے شو کیٹکٹیں ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔۔ ” یہ سب اس مددکے بدلے میں جو آپکی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی گاڑی کا مالک یہ سب پڑھ کرمسکرایا بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کیٹکٹیں۔۔ رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیٹی کیواردات کی جا چکی تھی

۔۔۔ پورا گھر سامان سے خالی کیا جا چکا تھا اوروہیں پر ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا :” امید ہے فلم پسند آئی ہوگی ”خلاصہ:- پی ٹی آئی نے عوام کو ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر، پانچ سوڈیم ، سال کے بارہ موسم (فلم کی ٹکٹوں) کی صورت میں دکھا کر ملک میںواردات ڈال دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *