اپنے ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں: ثنا جاوید

اداکارہ ثناہ نے ایک انٹرویو میں ڈرامہ سیریل رسوائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامے کا مقصد ان والدین کو ہمت دینا ہے جو لوگوں سے ڈر کر اپنی بیٹیوں کو خاموش کروا دیتے ہیں، چاہے حالات کچھ بھی ہوں، اپنے بچوں کا ساتھ دیں تا کہ غلط کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ڈاکٹر کا کردار کرکے بہت اچھا لگا۔ ثنا جاوید نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کشمیریوں کی مشکلات ختم ہونے کی دعا بھی کی۔

0 Reviews

Write a Review

PNN

Read Previous

عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کو احسن طریقے سے منتقی انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب

Read Next

وفاقی حکومت نے کورونا کے خلاف بروقت اقدامات نہیں کیے، قمر زمان کائرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *