ٹھینگی کے علاقہ میں نوجوان لڑکی پر رشتہ داروں کا شارع عام پر تشدد ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان کا فوری نوٹس

وہاڑی( ) تفصیلات کے مطابق امروز ٹھینگی کے علاقہ میں نوجوان لڑکی نادیہ بی بی قوم اوڈ پر 76ڈبلیو بی میں رشتہ داروں کا تشدد. اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی. ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان نے وقوعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری طور پر سخت قانونی کاروائی کے احکامات جاری کر دئیے. پولیس نے مضروبہ کا ڈاکٹ جاری کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے. مقدمہ نمبر 129/20 درج کر لیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔دوران تشدد استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

PNN

Read Previous

وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی..4منشیات فروش,1اسلحہ ناجائز رکھنے والا ,9مجرمان اشتہاری اور مستحقین کو ٹھگنے والے 2نوسر بازگرفتار

Read Next

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *