چمن، مقامی تاجر نے مارکیٹوں کے کرایہ جات معاف کردیے

تاجر حاجی محمد خان عرف ماخان کی مارکٹیوں کے ماہانہ کرایہ جات 10 لاکھ روپے سے زائد  بنتے ہیں۔تاجر ماخان اچکزِئی کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند مارکیٹوں اور دکانوں کے کرایہ جات کو معاف کیے۔ کرایہ جات کی معافی کے حوالے سے انجمن تاجران نے اپیل کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

PNN

Read Previous

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا

Read Next

امریکی تاجر کورونا سے بچنے کیلئے 50کروڑروپے کرایہ دینے لگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *