کورونا: پنجاب بھر میں رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مستحق خاندانوں کو مالی امداد دینے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ مستحق خاندانوں کو رمضان پیکج کے تحت مالی امداد دیں گے۔ مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب کی رمضان پیکج کے تحت مالی امداد کا طریقہ کار طے کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کی ہدایت بھی کردی۔ عوام کو حقیقی ریلیف دینے کیلئے متحرک اور فعال طریقے سے کام کرنا ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

PNN

Read Previous

وفاقی حکومت نے کورونا کے خلاف بروقت اقدامات نہیں کیے، قمر زمان کائرہ

Read Next

امریکہ:دو سروں والے بکری کے بچے کی پیدائش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *