ﮐﻮﻟﮉ ﮈﺭﻧﮑﺲ ﮐﮯ 8 ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺍﮔﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ ﺿﺮﻭﺭ۔ ”ﯾﮧ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﻔﺮ ﺗﯿﺰ ﮐﺮﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ” ﯾﮏ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﻮﻟﮉ ﮈﺭﻧﮑﺲ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮐﯿﻦ مزید پڑھیں

بلڈ گروپ ’’O‘‘ والے افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

جن جن لو گو ں کا بلڈ گروپ یہ ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں کیو نکہاو بلڈ گروپ والے افراد بہت خاص ہوتے ہیں اور وہ اس لیے خاص ہوتے ہیں کیونکہ اس بلڈ گروپ کے افراد کسی بھی بلڈ گروپ والے شخص کو خون دے سکتے ہیں، لیکن بلڈ گروپ او کے مزید پڑھیں

چند دنوں میں کمر کے ساتھ لٹکا ہوا پیٹ کم کریں

چند دنوں میں کمر کے ساتھ لٹکا ہوا پیٹ کم کریں اگر آپ مختلف نسخوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا جاکر تھک گئے ہیں اور آپ کا پیٹ کم نہیں ہو رہا توآج ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکا بڑھا ہوا پیٹ چند دنوں میں اندر چلا جائے مزید پڑھیں

گرمیوں کی آمد ہے خود کو بیماریوں سے محفوظ رکھیں

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں سوائے چند علاقوں کے خوب گرمی پڑتی ہے اور اس کی وجہ سے کافی اموات بھی ہوتی ہے ۔ دراصل گرمی کی وجہ سے سب سے پہلے ہماری جلد متاثر ہوتی ہے جس کے بعد قوت مدافعت کمزور پڑنے لگ جاتی ہے اور آہستہ آہستہ انسان کو کئی مزید پڑھیں

زیادہ پانی پینے سے صحت پر کیا اثر ہوتا ہے جانئے اس رپورٹ میں

تمام ماہرین صحت اس بات پر متفق ہے کہ انسان کی جسم کے لئے پانی سے بہتر کوئی بھی چیز نہیں اس لئے کہا جاتا ہے کہ روزانہ کم سے کم 8 گلاس پانی پیا جائے اس سے جسم میں نمی برقرار رہتی ہے اور اس کے ساتھ گردوں کو بھی فعال رکھا جاتا ہے مزید پڑھیں

وزن کم کرنے کے لئے تخم بلنگا کا زبردست نسخہ

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے معدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے تیزابیت میں کمی آتی ہے۔ تخم بلنگا تلسی مزید پڑھیں

کھیرا کھانے سے ۤپکے جسم کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں

کھیرا جو کہ گر میوں کے موسم میں زیادہ کھایا جاتا ہے۔ یہ ہماری ڈائٹ کا اہم حصہ ہے۔یہ وٹا من سی،وٹامن بی،سوڈیم ،کوپر ،ایما ئینو ایسڈز ،انسولیبر فائبر،اور کاربو ہائیڈریٹ کا بہت ہی اچھا ذریعہ ہے۔ان سب فائدوں کی وجہ سے کھیرے کو سمر فوڈز میں ضرور استعمال کیا جاتا ہے۔آج ہم آپکو کھیرے مزید پڑھیں

الائچی اور سونف میں کیا کرسکتے ہیں؟

معدے میں تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب گیسٹرک گلینڈز میں تیزابی سیال کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ گیس، سانس میں بو، پیٹ میں درد اور دیگر امراض کا باعث بنتی ہے۔ عام طور پر معدے میں تیزابیت کی وجہ کھانے کے درمیان طویل وقفہ، خالی پیٹ ہونا یا بہت زیادہ چائے، کافی مزید پڑھیں

چائے کے نقصانات

چائے ہماری زندگی کا ایسا لازمی جزو بن چکی ہے کہ اکثر لوگوںکے لئے تو اس کے بغیر دن گزارنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ چائے کے کچھ فوائد تو ضرور ہیں، لیکن صرف اگر اس کا استعمال مناسب حد کے اندر کیاجائے۔ جیسے جیسے آپ چائے کا استعمال بڑھاتے جاتے ہیں۔۔ ۔تو اس کے نقصانات مزید پڑھیں

گرم پانی کے ساتھ 3 کھجوریں اس سے ہوگا

یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں. شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے مزید پڑھیں