جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ

چنئی : جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھارتی شہر چنئی میں آئی پی ایل کے سلسلے میں چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ مزید پڑھیں