سات مایہ ناز کرکٹرز جن کی شادی بھارتی خواتین سے ہوئیں

دنیا کے سات ایسے مایہ ناز کرکٹرہیں بھارتی خواتین کی زلفوں کے اسیر ہوئے اور انہوں نے بھارتی خواتین سے شادی کی 1: ۔آسٹریلی فاسٹ بائولر شان ٹیٹ نے بھارتی خاتون ماشوم سنگھا سے 12 جون 2014 میں 12مہینوں کے تعلق کے بعد شادی کی تھی۔شان ٹیٹ آسٹریلیا کے تیز ترین گیند باز رہے ہیں۔ مزید پڑھیں