مسلمان کا دِل اور ہندو کا دِل،بھارت میں پیش آنیوالے واقعے نے سب کوحیران کردیا

مسلمان کا دِل اور ہندو کا دِل،بھارت میں پیش آنیوالے واقعے نے سب کوحیران کردیا اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018 | 13:23 بھارتی شہراحمد آبادکی علاقے سہورکے ایک رہائشی آصف جونیجہ کادل امبالیہ نامی ہندومیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے ذریعے رکھ دیاگیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق آصف جنیجہ کاانتقال ہوچکاہے جبکہ امبالیہ روبصحت ہے۔آصف جونیجہ کا دل مزید پڑھیں