پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی؟تاریخ سامنے آگئی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی؟تاریخ سامنے آگئی بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018 | 17:56 محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں 8 جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں