ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو اپریل فول بنا دیا

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو اپریل فول بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 9سال بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان انٹر نیشنل میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لیے شائقین میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جارہا ہے ،ویسٹ انڈین ٹیم مزید پڑھیں